سرکاری کاغذ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) اسٹامپ کا کاغذ، پرامسری نوٹ، وہ کاغذ جس کی سرکار مالک ہوا اور دوسرا نجی کام میں نہ لا سکے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) اسٹامپ کا کاغذ، پرامسری نوٹ، وہ کاغذ جس کی سرکار مالک ہوا اور دوسرا نجی کام میں نہ لا سکے۔